شارجہ کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی-

شارجہ کے علاقے ال نہد کی رہاشی عمارت میں آگ لگنے کے بعد فائر برگیڈ کا عملہ آگ بھجانے میں مصروف

 شارجہ کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ کے علاقے ال نہد کی ایک بلند رہاشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔

پولیس کو آگ لگنے سے متعلق اطلاع ملی جس کے بعد آگ بجھانے والا عملہ عمارت کی جانب روانہ کردیا گیا جہاں اب فائر برگیڈ کا عملہ آگ بھجانے میں مصروف ہے۔
Four people jump to their deaths after fire sweeps through 13 ... The Record Of Saaf Pani Company Burnt In Lahore Plaza Fire ...
Fire hazards: LDA never followed through on safety training ...Strange 11-year dacoit nabbed in Lahore - SAMAA

Comments