-ماں نے سوداسلف لانے بھیجا، بیٹا دلہن لے آیا


  1. بھارت میں صاحب آباد کے ایک تھانے میں پولیس اہلکار اس وقت حیران رہ گئے جب ایک خاتون نے انہیں انوکھی شکایت کی۔ خاتون نے انہیں بتایا کہ انہوں نے اپنے بیٹے کو سودا سلف خریدنے کے لیے بھیجا تھا لیکن وہ واپس پر اپنی دلہن کو ساتھ لے آیا ۔
خاتون نے کہا ”میں نے آج اپنے بیٹے کو سودا سلف خریدنے کے لیے بھیجا تھا، لیکن جب وہ واپس آیا تو اس کے ساتھ اس کی بیوی تھی۔

میں یہ شادی قبول کرنے کے لیے تیار نہیں ہوں”۔
Groom walks out of marriage after his parents disapprove bride's ... 
I am not ready to accept this marriage. ”

 

Comments