اب ہمیں آہستہ آہستہ لاک ڈاؤن کو کھول رہے ہیں، عمران خان
لاک ڈاؤن سے نچلی سطح پرطبقہ بڑا متاثر ہے،لاک ڈاؤن کھولیں گے تو لوگوں کو نوکریاں ملیں گی، لاک ڈاؤن کھولنے کیلئے شرائط رکھ رہے ہیں، اگرایس اوپیز پرعمل نہ کیا گیا تو کورونا پھر پھیل سکتا ہے-وزیراعظم عمران خان کا ٹائیگرفورس سے خطاب...
----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
The lower class is badly affected by the lockdown. If the Lckdown is opened, people will get jobs. The conditions for opening the lockdown are being laid down. ...
Comments
Post a Comment